پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری

TPL Maps Mapping Pakistan

کراچی: ٹریکنگ کا حل فراہم کرنے والی کمپنی ’ٹی پی ایل ٹریکر لمیٹڈ‘ نے پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کی جانے والی ڈیجیٹل میپنگ سولوشن (digital mapping solution) موبائل ایپ جاری کردی۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ موبائل ایپ تقریباً 15 لاکھ دلچسپی کے مقامات (points-of-interest) میں کام کرے گی، جبکہ اس میں ریئل ٹائم انٹیلیجنٹ راؤٹنگ، براہ راست ٹریفک اپ ڈیٹس، ٹرن بائی ٹرن نیوی گیشن آپشنز اور اسمارٹ سرچ کی خصوصیات شامل ہیں۔ٹی پی ایل میپ میں ملک کے تقریباً 10 لاکھ گھروں کے پتے موجود ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہزار تھری ڈی بلڈنگ ماڈلز اور 3 لاکھ کلو میٹر پر محیط سڑکوں کے جال کا نقشہ بھی شامل ہے۔ٹی پی ایل ٹریکر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر علی جمیل کا کہنا تھا کہ ٹی پی ایل میپ کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور ان کا پختہ یقین ہے کہ اس موبائل ایپ میں موجود مقامی میپنگ سولوشنز سے پورے ملک کے عوام کو بہت فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر میپس نے ای کامرس، اشتہار بازی اور گیمز کی دنیا میں مرکزی جگہ لے لی ہے اور آج ہم نے پاکستان کو بھی تجارتی، صارفین اور سرکاری سطح پر اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے قابل بنا دیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ملک میں ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم نے اس تبدیلی کی شروعات کی ہے۔پاکستان میں میپنگ سولوشنز کے لیے ’گوگل میپس‘ نمایاں مقام رکھتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ’ٹی پی ایل میپس‘ اس سے آگے نکل پاتی ہے یا نہیں۔
ٹی پی ایل میپس کو گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa نجی چینل پر حملہ ،وزیر اعظم نے چپ کا روزہ توڑ دیا ، بڑا اعلا ن کردیا
07 رائے ونڈ مارچ، خورشید شاہ کے حکومت کو مفید مشورے
addas لیگی رہنما کی صحت بارے بری خبر آگئی، قوم سے دعاؤں کی اپیل
aaa خواتین کوچھریاں کیوں مارتا تھا؟ملزم کاسنسنی خیزانکشاف
113 نگہت داد نے ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا
09 بڑی شخصیت نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی
43 انتظارکی گھڑیاں ختم!فاروق ستارکی سی ٹی اسکین رپورٹ آ گئی
53 اکبر بگٹی قتل کیس ! شیخ رشید کے انکشافات نے کھلبلی مچادی
40 بھارتی سفارت کار ،حافظ سعید کاناقابل یقین بیان سامنے آگیا
43 خطرناک دہشتگرد گرفتار، تعلق کس جماعت سے ہے ، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے
28 شریف خاندان کی بڑی شخصیات کے نام ای سی ایل میں شامل ، وجہ بھی سامنے آگئی
24-1 ناقابل یقین خبر آگئی ، ملکی سیاست میں زبردست ہلچل
Bomb Blost سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے سے10افراد جاں بحق اور40سے زائد زخمی ہوگئے
bbb نیا نظام متعارف ۔۔۔ طلبہ کیلئے فائدہ ہی فائدہ ہوگیا
28 دھرنے سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
9 وزیر دفاع خواجہ آصف کاناقابل یقین اعتراف
78 لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ اندورنی کہانی کھل کر سامنے آگئی
12 بجلی قیمتوں میں کمی ! حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی