خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئی تاریخ رقم

KPK Government
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے سود کے خاتمے کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی جبکہ اسلامی ہستیوں اورمقدس مقامات کے پورے اوردرست الفاظ لکھنے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی،قرار داد میں کہا گیا ہے کہ انگریزی اورعربی زبان میں الفاظ کے معنی مختلف ہوتے ہیں،انگریزی میں مختصر ناموں سے اسلامی ہستیوں اورمقامات مقدسہ کی تضحیک ہوتی ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس سپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت منعقد ہوا ، اسمبلی نے سود کےْ خاتمے کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی ،قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت ملک سے سود کے ناسور کا خاتمہ کریں،خیبرپختونخوا اسمبلی میں نجی قرضوں پرامتناعی سود بل بھی پیش کیا گیا ،بل کے تحت نجی کاروبار میں سود لینے پر پابندی ہوگی،بل کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو 10لاکھ جرمانہ اور10سال قید ہوسکتی ہے،،اسمبلی اجلاس میں اسلامی ہستیوں اورمقدس مقامات کے پورے اوردرست الفاظ لکھنے سے متعلق قرارداد بھی منظور کی گئی ،قرار داد میں کہا گیا کہ ا سلامی ہستیوں اورمقدس مقامات کے نام انگریزی اصلاح میں غلط لکھے جاتے ہیں،انگریزی اورعربی زبان میں الفاظ کے معنی مختلف ہوتے ہیں،انگریزی میں مختصر ناموں سے اسلامی ہستیوں اورمقامات مقدسہ کی تضحیک ہوتی ہے۔

شئیر کریں

Facebook Comments

مزید

نادرا افسران کی شامت آگئی ! چوہدری نثار نے حکم دیدیا ، بچنا مشکل
گوجرانوالہ کی سڑک پر شرب ہی شراب، جس کو جتنی ملی اس نے لی،ن لیگیوں کے گڑھ سے شرمناک خبر آگئی
رائیونڈ اجتما ع! تشویشناک خبر آگئی ، افراتفری مچ گئی
پی ٹی آئی ہنما کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، اغوا کار کون تھے؟
حملہ کر دو ۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ غصے میں آگئے ، دھماکے دار اعلان
پی آئی اے نے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی
افغان طالبان کی پاکستان آمد ، مذاکرات کا پردہ چاک کردیا
پاک ، بھارت کشیدگی ، نواز شریف نے آرمی چیف کو بلالیا
کیاسردی کا موسم ختم ہو گیا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
ایم آر آئی ٹیسٹ رپورٹ آگئی ، ڈاکٹروں نے کیا کہہ دیا ؟جانئے
ایئرہوسٹس نے جدہ کی فلائٹ تبدیل کرا کے چترال کی پرواز پر ڈیوٹی کیوں لگوائی ؟
پاناما کیس میں نیا موڑ آگیا، وزیراعظم کو گھر کا رستہ دکھا کر انتخابات کا اعلان ہو گیا