انٹرنیٹ کے بغیر بھی فیس بک کا استعمال ممکن

Facebook - 1

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر لاگ اِن ہوئے بھی ایسا ممکن ہے؟ ایسا بالکل ہو سکتا ہے بس آپ کو یہ طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ انٹرنیٹ کے بغیر فیس بک کے استعمال کیلئے آپ ڈیسک ٹاپ پر فیس بک لاگ اِن کریں اور سیٹنگز میں جائیں، وہاں موبائل کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔ اب وہاں پر اپنا موبائل نمبر درج کریں اور ٹیکسٹ میسجز کو ایکٹیویٹ کر دیں۔ اب اپنے ملک اور موبائل سروس پرووائیڈر کا اندراج کریں۔ اس کے بعد اپنے فون پر ایس ایم ایس کے فنکشن میں جائیں اور ایف لکھ کر 32665 پر ارسال کریں۔ اس کے بعد آپ کو فیس بک کی جانب سے کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا، اب براؤزر پر واپس جا کر وہ کوڈ ڈالیں اور بس، اب آپ 32665 پر جو بھی لکھ کر ببھیجیں گے وہ فیس بک پر آپ کے سٹیٹس کے طور پر پوسٹ ہو جائے گا۔
شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

bb دیواروں کے درمیان دیکھنے والا سمارٹ فون سینسر ایجاد
9 زونگ نے صارفین کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی
SASDS آپ کا لیپ ٹاپ ، کمپیوٹر یا سمارٹ فون آپکی ہر حرکت ریکارڈ کر رہا ہے، آئی ٹی دنیا کی اہم شخصیت کے انکشافات نے حیران کر کے رکھ دیا، آپ بھی ہوشیار رہیں
download تیز اور بہتر انٹرنیٹ کے لیے 5 نئی ٹیکنالوجیز
09 اے سی کا بل زیادہ آتاہے یا صحیح کام نہیں کرتا؟ کہی وجہ یہ تو نہیں ۔۔۔؟
dadas کمپیوٹر اور سمارٹ فونز زیادہ استعمال کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ پڑھ کر آپ خوش ہو جائیں گے