بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے ہلچل مچا دی

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہوؤ ں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔بدھ کو محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوؤ ں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگااس سلسلے کے زیر اثربلوچستان میں جمعہ سے اتوار کے دوران اکثر مقامات پر ، سندھ میں جمعہ سے ہفتہ کے دوران چند مقامات پر، گئےاسلام آباد، بالائی پنجاب میں اتوار سے بدھ کے دوران کہیں کہیں ، جنوبی پنجاب میں بھی ہفتہ اور اتوار کے روز چند مقامات پر، جبکہ خیبر پختونخوا، فاٹا اور گللگت بلتستان میں ہفتہ سے بدھ کے دوران کہیں کہیں گرج جمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے۔

شئیرکریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول