گورنر سندھ کی وفات کے بعد عہدے کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟ اہم نام سامنے آگیا

گورنر سندھ کی وفات کے بعد عہدے کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟ اہم نام سامنے آگیا
کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج دراج قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں گے اور وہ نئے باضابطہ گورنر کی تقرری تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔
سورس: ایکسپریس نیوز
شئیر کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول