جنرل قمر باجوہ نے افغانیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

جنرل قمر باجوہ نے افغانیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا
راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہروں کابل اور قندھار میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف افغان فوج اور بھائیوں کے ساتھ کھڑ ی ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف افغان فوج اور بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
شئیر کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول