گورنر سندھ انتقال کر گئے

گورنر سندھ انتقال کر گئے

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ کے 31ویں گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی طبیعت بدستور خراب تھی اور وہ کئی بار اسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔

سورس : ایکسپریس نیوز

شئیر کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول