سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی :سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری کراچی کی ایک عدالت نے جاری کیے ۔
عدالت کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم گذشتہ 31 سماعتوں میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے 17 جنوری کو وسیم اکرم کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری کراچی کی ایک عدالت نے جاری کیے ۔
عدالت کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم گذشتہ 31 سماعتوں میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے 17 جنوری کو وسیم اکرم کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
شئیر کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول