امریکا میں آف شور کمپنیوں کی رقوم واپسی کیلیے اقدامات شروع

نیویارک: امریکا نے بیرون ملک کرپشن اور آف شور کمپنیوں کی رقوم متاثرین کو واپس کرنے کیلیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔
اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ انصاف کے حوالے سے کہا ہے کہ اثاثہ جات کو ان کے حقیقی مالکان تک پہنچایا جائے گا۔دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف کے کریمنل ڈویژن کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لیزلی آر کالڈ ویل کا کہنا ہے کہ ہم فنڈز کو غائب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے اور نہ ہی یہ ان لوگوں کے پاس جانے چاہئیں۔
سورس: ایکسپریس نیوز
شئیر کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول