سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت

‮لندن (نیوزڈیسک) اگر آپ اکثر رات کو سوتے ہوئے اچانک اٹھ جاتے ہیں تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول