شہد کی وہ ایک قسم جو ہر طرح کے جراثیم کو فوری مار ڈالے، یہ شہد کونسا ہے اور اس کے استعمالات کیا ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہد کی مکھیوں سے ملنے والا شہد جس کے بارے میں قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ یہ شفا ہے اس میں قدرت نے جراثیم کو ختم کرنے کی طاقت بھی رکھی ہے ۔ یورپین جرنل آف کلینکیل مائیکر بائیو لوجوجی اینڈ انفیکشیس ڈیزیز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بتایا گیا کہ دنیا میں پائے جانے والے موکا نامی شہدمیں کچھ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو طاقت ور جراثیم کو بھی فوراً ختم کر دیتا ہے اس حوالے سے سائنسدانوں نے جب تحقیق کی تو وہ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس شہد میں انتہائی تیزی کے ساتھ تمام جراثیم کو ختم کر دیا ۔یہ شہد نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی جھاڑیوں میں بنتا ہے اُس کا علاوہ یہ آسٹریلیا میں بھی پیدا ہوتا ہے کھانے کے ساتھ ساتھ اس شہد کو جراثیموں پر لگانے سے جراثیم فوراًختم ہو جاتے ہیں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول