گاڑی مالکان کیلئے انتہائی بری خبر ! حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی کر دی گئی، سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئرمین نے میڈیا کو بتایا کہ سی این جی کی قیمتوں مٰیں2روپے20پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت53.20روپے فی کلو ہو گئی ہے۔چیئرمین نے میڈیا کو بتایا کہ سی این جی کی قیمتوں مٰیں2روپے20پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت53.20روپے فی کلو ہو گئی ہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول