بارش کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں دھند کا سلسلہ کب تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دھند کا سلسلہ آئندہ 3 روز تک برقرار رہے گا۔ بارش کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں 4 سے 6 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول