علیم ڈار سب پر بازی لےگئے، ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علیم ڈار جوکہ پاکستانی ایمپائر ہےنے پاکستان کی طر ف سے 16سے زائد انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے خدمات سرانجا م دے چکے ہیں واضح رہے کہ کئی مرتبہ آئی سی سی کے سال کےبہتر ین ایمپائر کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایمپائر نے 2000 میں جب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ونڈے میچ ہورہاتھا ایمپائر علیم ڈار نے اس میچ میں ایمپائرنگ کیرئیر کاآغاز کیامثبت کارکردگی کی وجہ سے ہمیشہ کامیابیاں نصیب ہوئی۔ اسی طرح علیم ڈار نے انٹرنیشنل میچز میں سپروائزکرنے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ اس کے علاوہ پاکستانی ایمپائر نے سب سے زیادہ 331میچز میں اپنے خدمات بھی سرانجا م دیئے اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول