گیل کی نئی تصاویر نے شائقین کو حیران کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف کرکٹر کرس گیل نے کرسمس کے موقع پر لی گئی تصویر نے سب کو حیران کردیا ۔ واضح رہے کہ ان تصاویر میں گیل مخصوص انداز میں کھڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل کے موقع پر نئے حلیے میں شائقین کے سامنے آگئے ۔ واضح رہے کہ ان کی یہ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے ۔ ان تصاویر میں گیل کی داڑھی اور مونچھیں بھی ہیں اس کے علاوہ گیلا اپنے مخصوص انداز میں کھڑے ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تصویر میں اپنی بیوی اور بیٹی کیساتھ بھی موجود ہیں ۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہر بھی کیاہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول