پاک ، آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ۔۔۔یاسر شاہ کے بیان نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔میلبورن میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔ پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ۔ انہوں نے ایک بارپھر کہا کہ لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول