پی آئی طیارے میں آتشزدگی مسافروں بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کو منسوخ کر نا پڑا۔ واضح رہےکہ طیارہ پی کے جدہ سے پاکستان آرہاتھا ۔ لیکن بدقسمتی سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کومنسوخ کرنا پڑا ۔تاہم پی آئی اے حکام نے کہاہے کہ اُڑا ن بھرنے سے قبل جنریٹر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔جس کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام مسافروں کو باحفاظت طیارے سے نکا لیاگا ۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول