یہ کھلاڑی میرا ریکارڈ توڑ سکتاہے ؟ بوم بوم نام سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کرکٹر شرجیل خان میرے ریکارڈ توڑ سکتاہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اپنا کھیل تبدیل نہ کرے ۔ بوم بوم نے کہاکہ ضرورت سے زیادہ اعتماد درست نہیں کیونکہ ہمیشہ نقصان اُٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفریدی نے کہاکہ جب لڑکے لڑکیوں کے پیچھے بھاگنے کا سوچتے تھے میں کرکٹ بارے سوچتا تھا۔ جس کی وجہ سے اللہ نے وقت سے پہلے کامیابی دیدی ۔ جس پر میں خود بھی حیران تھا۔میں نے جب کرکٹ کھیلنا شروع کی تو پیسہ کم مگر محبت زیادہ ملتی تھی ۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول