یورپ میں خطرے کے الارم بجنے لگے ، بچنا مشکل

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) زمین کے بعد خلا میں بھی زلزلہ برپا ہورہاہے جس کی وجہ سے دنیا کے متعدد علاقوں اور خصوصاً یورپ کے مختلف حصوں میں ایک مسلسل گونج سنائی دے رہی ہے ، جس کی شدت مین بتدریج اضافہ ہوتا جارہاہے۔ یورپ کےکئی ممالک کی طرح برطانیہ کے مختلف حصوں میں بھی پر اسرار شور اور گونج جیسی آواز سنائی دے رہی ہے ۔ بعض علاقوں میں اس کی شدت پہلے ہی اتنی زیادہ ہوچکی ہے کہ لوگوں کیلئے اسے برداشت کرنا مشکل ہوتا جارہاہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول