کرکٹ کےمیدان سےاچھی خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور گراؤنڈ کا اضافہ ہوگیا۔میدانوں کی تعدادچھیاسی ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں گھانس بھی آسٹریلیا سے لاکر لگائی گئی ہے۔پاکستان میں ایک اور خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ کا اضافہ ہوگیاہے۔اسٹیٹ بینک گراؤنڈ کو فرسٹ کلاس سینٹر کا اسٹیٹس مل گیا۔ ملک میں فرسٹ کلاس سینٹرز کی تعداد چھیاسی ہوگئی۔گراؤنڈ میں آسٹریلوی گراس لگائی گئی ہے۔ یہاں کےخوبصورت پویلینز اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈر کا ثبوت ہیں۔ اس گراؤنڈ کاپریکٹس ایریا بھی مکمل طور پر کورہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول