ٹرمپ کی گاڑی کا چالان،گاڑی قانون کے شکنجے میں آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹرمپ کی گاڑی قانون کےشکنجے میں آگئی ۔ واضح رہےکہ پشاور میں ٹریفک وارڈن نے نہ صرف گاڑی کے مالک کا چالان کیابلکہ غیر ممنوعہ نمبر پلیٹ کو بھی اتار لیا ۔جی ٹی روڈ پر جب ٹرمپ 1نمبر پلیٹ والی گاڑی ٹریفک وارڈن کے سامنے سے گزری تو اسے فٹ سے دھرلیاگیا ۔ ٹریفک اہلکار نے امریکی صدر کے نام والی نمبر پلیٹ اتار لی اور ڈرایئور کو جرمانہ بھی بھرنا پڑا۔ پشاور میں پہلے ہی گاڑیوں پرغیر ممنوعہ خصوصی نمبر لگانے پر پابندی عائد ہے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول