افغانیوں کے قیام کی مدت ختم، ناقابل یقین اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت ختم ، تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تین لاکھ 65ہزار غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کےقیام کی مدت آج ختم ہوگئی جبکہ دو لاکھ 35ہزار واپس اپنے وطن افغانستان پہنچ گئے ہیں ۔ بقیہ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو اپنے وطن واپس جانے کیلئے 15 نومبر 2016ء کی تاریخ دی گئی تھی جو گزشتہ روز ختم ہوگئی تاہم تین لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے مزید قیام میں توسیع کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول