نواز شریف آج کیا کر نے جا رہے ہیں تفصیلا ت جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے پر سانگلہ ہل انٹرچینج مکمل ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف آج افتتاح کریں گے۔ منصوبے پر انتیس کروڑ بانوے لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ سانگلہ ہل انٹر چینج کے افتتاح کے ساتھ ہی شہر اور گردونواح کے دیہات براہ راست موٹروے سے منسلک ہو جائیں گے۔ تیز ترین سفری سہولت کے ساتھ ساتھ زرعی اجناس کو منڈیوں تک پہنچانا بھی آسان ہو جائے گا۔ تین اعشاریہ سات کلومیٹر طویل سانگلہ ہل انٹر چینج پر دو ٹول پلازے بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پر نظر رکھنے کیلئے کنٹرول روم بھی تعمیر کیا گیا ہے




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول