ہیلری نے معافی مانگ لی ، ٹرمپ بارے حیران کن بات کہہ دی

نیویارک(نیوز ڈیسک)تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے شکست پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ہیلری نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈونلڈ کو امریکا کا صدر خوشدلی سے قبول کرلیا۔ہیلری نے مزید کہاکہ میں اپنے تمام مداحوں سے شکست پر معافی مانگتی ہوں ۔ انہوں نے یہ بات بھی کہہ دی کہ آپ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہوئی ہے ۔ہیلری نے کہا کہ ادھر یہ بات ضروری ہے کہ ہماری مہم ایک الیکشن یا ایک انسان کیلئےنہیں تھی ۔ آخر پر انہوں نے کہاکہ آپ کو بھی یہ نتائج تسلیم کرنے ہونگے اور ڈونلڈ کو اپنا صدر مانتا ہوں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول