زونگ نے صارفین کیلئےناقابل یقین سکیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)زونگ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست سکیم کا اعلان کردیا۔لوکیشن بیسڈ سروسز پیکیج کے تحت وہ صارفین جو حاصل پور،چشتیاں ،ہارون آباد ،تونسہ شریف ،منچن آباد،کہروڑ پکا ،پسرور ،،میلسی،علی پور، نور پور تھل ،چونیاں ،سلانوالی ،راجن پور،کلور کوٹ ،وہاڑی ، کبیر والا ،شجاع آبا د،احمد پور شرقیہ ،نارروال،دنیا پور،حویلی لکھاں ، رینالہ خورد ،عبدالحکیم ،لودھراں، سمندری ، شرقپور سٹی ،کمالیہ ،دیپالپور، کوٹ ادو ،پیر محل ،ننکانہ صاحب اور نوشہرہ ورکاں میں رہتے ہیں وہ اب صرف 1.99روپے بمع ٹیکس میں پورا دن چوبیس گھنٹے زونگ نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔کمپنی کے مطابق ہر کال پر سیٹ اپ چارجز لاگو ہونگے۔‎پیکیج ایکٹو کرنے کیلئے ابھی 310ڈائل کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول