63برس جیل میں گزارنیوالے قیدی کارہائی سے انکار ، وجہ کیابنی؟ جانئے

فلاڈلفیا(نیوز ڈیسک) جیل کی سلاخوں کے پیچھے 63سال سے بند ایک امریکی قید ی نے رہائی سے انکار کردیا قید کاکہنا تھا کہ انہوں نے اپنی ساری زندگی جیل میںگزاری ۔ 79سالہ جوزف لیگن کو حکومت نے پیرول کی شرط پر رہائی کی پیشکش کی تھی ۔ حکومت اسے رہا کرنا چاہتی ہے تو بغیر کسی شرط کے اس پر عمل درآمد کرے ورنہ اسے رہائی کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ یہ بات بھی واضح رہے کہ جوزف لیگن کو سولہ برس کی عمر میں دو افراد کو قتل کردینے کے جرم کا ذمہ دا ر ٹھہرایا گیاتھا ، قیدی کاشمار دنیا کے طویل ترین سزا پانے والے مجرموں میں ہوتاہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول