شیخ رشید نے ایوب خان اور وزیراعظم بارے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کا چیلنج قبول ہے، لال حویلی جلسہ ہر صورت ہو گا۔ کمیٹی چوک سے ایوب خان کو بھگایا تھا ،یہیں سے نواز شریف کو بھی بھگا کر دم لیں گے۔ واضح رہے کہ دو نومبر کے دھرنے سے قبل آج لال حویلی میں جلسہ ہونا تھا جس کا وقت بھی مقرر تھا تاہم حالات کی وجہ سے آج دو بجے جلسہ متوقع ہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول