پی ٹی آئی کی شامت آگئی ، بنی گالہ میں گرینڈ آپریشن شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا 2نومبر کو دھرنا،بنی گالہ میں ایک کے بعد ایک اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد پارٹی مشاورت میں تیزی آگئی ،حکومت کی جانب سے بھی عملی اقدامات نظر آنے لگے ۔بنی گالہ میں لگے تحریک انصاف کے بینرز اتار دئیے گئے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے بنی گالہ میں لگائے گئے بینرز اتار دئیے ۔رپورٹ کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگا ہ پر مشاورتی اجلاس جاری تھا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے علاقے میں لگے پارٹی بینرز اتار دئیے گئے ۔اس سے پہلے پولیس کی بھاری نفری جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئی تھی لیکن انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول