ایک اور مشہور کھلاڑی اور اداکارہ بارے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)گزشتہ برس ستمبر میں باکسنگ کیریئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر پاپ اسٹار ماریا کیری کے ساتھ پارٹیاں اٹینڈ کر رہے ہیں تو دوسری جانب ان کی یو ایف سی اسٹار کونر میک گریگور سے ممکنہ فائٹ کے مذاکرات کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ پارٹی میں موجود سرخ لباس میں ملبوس ماریا کیری کے ساتھ تصاویر بنوانے والے 39 سالہ باکسر کی رنگ میں واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے یو ایف سی کی صدر ڈانا وہائٹ کا کہنا تھا کہ اسے ایک دلچسپ مقابلہ کہنے سے گریز نہیں کیا جا سکتا اور یہ کہنا بھی ممکن نہیں کہ یہ فائٹ نہیں ہو سکتی۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول