ٹویوٹا نے 58 لاکھ کاریں واپس بلالیں، وجہ بھی سامنے آگئی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کاریں بنانے والی جاپان کی معروف کمپنی ٹویوٹا نے ” ٹکاٹا کارپوریشن“ کے بنائے حفاظی ایئربیگ کی خرابی کے باعث 58 لاکھ کاروں کی واپسی کا اعلان کردیا ہے۔کمپنی کی طرف سے جاری ای میل میں کہا گیا ہے کہ کرولا اور وٹز کے جن ماڈل میں خرابی ہے ان میں ”سب کامپیکٹ “ اور ”ہیچ بیک“ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ٹویوٹا کی یہ زیادہ تر کاریں جاپان، چین اور یورپ میں فروخت ہوئی ہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول