ارشد خان نے انٹرویو کے کتنے پیسے مانگے ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ارشد خان چائے والے نے انٹرویو کے دس ہزار نہیں بیس نہیں پچاس ہزار روپے کاڈیمانڈ کیا لیکن بعد میں کیا ہوا کہ پانچ ہزار پرمان گئے ۔ انٹرویو کیلئے جب ارشد خان گئے تو اسی دوران ایک دوست آیا اور انہوں نے کہاکہ اگرانٹرویو لو گے تو پچا س ہزار لینگے ۔ ارشد خان کو رپورٹر نے بتایا کہ ہم نے اس میڈیا نے آپ کو شہرت کی بلندیوں تک لے گئے جس پر ارشدخان پانچ ہزار روپے پر راضی ہوگئے اور انٹرویو کیلئے تیار ہوگئے




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول