کشمیرپرقیامت ٹوٹ پڑی! مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 22افراد جاں بحق

‮سری نگر ( نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کےنتیجے میں22افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس میں موجود22افراد جاں بحق ہو گئے، 30زخمی ہوئے زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول