ڈاکٹروں کیلئے اچھی خبرآگئی، درخواستیں طلب کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ صحت پنجاب نےڈسٹرکٹ اورتحصیل اسپتالوں میں ڈاکٹرزبھرتی کرنے کافیصلہ کیاہے۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکو پچپن سےایک لاکھ بیس ہزارروپےاضافی تنخواہ ملےگی۔محکمہ صحت پنجاب کےمطابق ڈسٹرکٹ میں پچیس جبکہ تحصیل ہیڈکوارٹرزاسپتالوں میں سوڈاکٹرزبھرتی کیئےجائیں گے۔اس مقصد کے لیےآن لائن درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں اور ہرجمعرات کو ڈی سی اوآفس میں انٹرویوزہونگے۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکوپچپن سےایک لاکھ بیس ہزارروپےاضافی تنخواہ ملےگی۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول