عوام نے تھری اور فور جی انٹرنیٹ پرکتنے ارب اڑا دیئے؟ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یاد رہے کہ تھری اور فورجی انٹرنیٹ کے ہر جگہ پر چرچے ہیں اس میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے گذشتہ مالی سال میں تھری اور فورجی انٹرنیٹ پر 98ارب روپے اڑا دیئے ۔ جس سے ٹیلی کام کمپنیوں کے وارے نیارے ہوگئےایک رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے 27فیصد اضافی کمائی کی جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں تین کروڑ بائیس لاکھ سے تجاوز کرگئی




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول