ایٹمی جنگ کا خطرہ ! 21 ملین افراد کیلئے زیر زمین پناہ گاہ کی تعمیر کرلی

ماسکو ( نیوز ڈیسک)روس نے ایٹمی جنگ کے خطر ے کے پیش نظر تقریباًایک کروڑ بیس لاکھ شہریوں کیلئے زیر زمین پناہ گاہ تعمیر کرلی ۔ روس کو یہ سب کچھ کیوں کرنا پڑرہاہے کیونکہ امریکا کی طرف سے جوہری حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے بعض احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں ۔ یاد رہے کہ روسی صدر نے پلوٹونیم کو ناکارہ بنانے کے معاہدے کو ملتوی کرنے پر مبنی ایک قرار داد پر دستخط بھی کئے ہیں ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول