محمد عامر کے گھر سے یہ کیا خبر آگئی ، فوراً وطن واپسی

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے ۔ ذرائع کے مطابق 24سالہ فاسٹ باؤلر کی والدہ بیمارہیں جس کے باعث وہ فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں اور ویسٹ انڈیزکیخلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول