اجلا س میں ایسی سیاسی لیڈر کا وزیراعظم سے ملاقات جو اس سے پہلے کبھی نہیں آیا تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان پہلا سیاسی مقابلہ بھی ثابت ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پہلی دفعہ پارٹی کے تھنک ٹینک کی قیادت کرتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی اور قومی امور پر پی پی پی کا مؤقف بہت ہی جرات کے ساتھ اور دانشمندانہ طریقے سے پیش کیا۔ بلاول بھٹو کی میڈیا ٹاک کو تجزیہ کاروں نے بہت اہمیت دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بار ایک میچور سیاستدان کے روپ میں نظر آئے اور آل پارٹیز کانفرنس کا میلہ حقیقت میں بلاول بھٹو زرداری نے لو




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول