متحدہ بانی سے لاتعلقی کے فیصلے پر قائم ہیںیا نہیں؟ فاروق ستارکا بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)فاروق ستار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی سے لاتعلقی کے فیصلے پر قائم ہیں ،فاروق ستار نے مزید کہا کہ پارٹی میں احتساب شروع کردیا ہے ، خلاف ورزی پر مختلف رہنمائوں کو کمیٹی سے نکال دیا ہے ۔ اس کے علاوہ فاروق ستار نے عمران خان کو کامیاب جلسے پر مبارکباد بھی دی ہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول