پاکستان کیخلاف ایران نے اپنی پوزیشن واضح کردی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی دوست کا کہنا ہے کہ کوئی تیسرا ملک پاکستان کیخلاف ایران کو استعمال نہیں کرسکتا ۔ ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے ۔ مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول