بھارت کا جنگی جنون،کنٹرول لائن پر نقل و حرکت تیز کردی

سری نگر(نیوز ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون بڑھ گیا۔کنٹرول لائن پر نقل و حرکت تیز کردی، بھاری ہتھیار پہنچادیے گےوزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جانب سے عالمی برادری کے سامنے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا بھارت کو ایک آنکھ نہ بھایا اور بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ایک طرف تو بھارت نے لائن آف کنٹرول پر فوجی نقل و حرکت تیز کردی ہے اور اگلے مورچوں پر بھاری ہتھیار پہنچادئیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ،گزشتہ روز نریندر مودی نے ملٹری آپریشن روم میں دن گزارا جہاں مودی سمیت تینوں فوجوں کے سربراہان کو پاکستان کے متعدد علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول