سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ فی تولہ سونا 700 روپے اور 10 گرام 600 روپے مہنگا ہوگیا ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ۔دس گرام سونا 600 روپے اضافے سے 44 ہزار 485 روپے پر پہنچ گیا جبکہ فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول