پی ٹی آئی نے رائیونڈ مارچ کیلئے حتمی مقام کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان اڈا پلاٹ پر تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں آخری پڑاؤ اڈا پلاٹ پر ہوگا۔جہاں پر عمران خان اڈا کارکنوں سے تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے کہا کہ 30ستمبرکو ملک بھر سے آنیوالے قافلوں کا بھرپور استقبال کرینگے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول