امریکی ریاست میں زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتوںکا خدشہ

امریکہ (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر الزبتھ میں ہوا۔ ریلوے اسٹیشن پر ایک مشکوک پیکٹ کی تلاشی لیتے ہوئے دھماکہ ہوا۔ البتہ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیو جرسی کے ریلوے اسٹیشن سے برآمد ہوئی 5 ڈیوائسز میں سے ایک میں دھماکہ ہوا۔ دھماکہ بم اسکواڈ روبوٹ کی جانب سے ڈیوائس ناکارہ بناتے ہوئے ہوا۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول