عید پر نئے کرنسی نوٹس کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ پر 161ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ کردیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک نے عیدالضحیٰ پر عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے 161ارب روپے کے کرنسی نوٹ جاری کردیے ہیں۔جن میں 141ارب روپے مالیت کے بڑے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ 20ارب روپے مالیت کے 100روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول