پاکستانی عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ، کھیل کے میدان سے حیران کن خبر آگئی

ناٹنگھم ( نیوز ڈیسک) اب تک سیریز میں ناکام رہنے والے الیکس ہیلز نے تیسرے ایک روز میچ میں سینچری اسکور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔۔ اس دوران الیکس ہیلز نے اپنی سینچری مکمل کر لی ہے۔ الیکس ہیلز اب تک پوری سیریز میں ناکام رہے ہیں۔ تاہم اب انہوں نے اپنی شاندار سینچری مکمل کرکے انگلینڈ کو مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے۔ انگلینڈ نے 31 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 212 رنز بنا لیے ہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول