پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی !دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ ، متعدد شہید

گوادر ( نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں کےحملے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کی تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ حملے کی نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوئی ہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول