وفاقی تعلیمی بورڈ‘انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کااعلان کردیاہے۔وفاقی تعلیمی بورڈکےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 57.80 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے مطابق مجموعی طورپر54940 طالب علم امتحانات میں شریک ہوئے تهے۔ ان میں سے کل 32706 طالب علم انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں کامیاب ہوئے۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات کا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیا گیاہے




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول