ایم کیو ایم کا دفتر اچانک مسمار ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

سکھر (نیوز ڈیسک) سکھر میں ایم کیو ایم کا دفتر مسمار کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس دوران ایم کیو ایم کے دفتر کو بھی مسمار کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کا دفتر میانی روڈ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول