ریلی ملتوی ! عمران خان کہاں روانہ ہونیوالے ہیں ؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان ستمبر کے دوسرے ہفتے میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے، وہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول