زرداری بارے انتہائی اہم اعلان ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اس رواں برس کے آخر تک وطن واپس آ جائیں گے. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری جلد وطن واپس آ جائیں گے۔ امکان یہی ہے کہ وہ رواں برس کے آخر تک وطن واپس آ جائیں گے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

ویڈیو

بزنس

پول